عرب ملک نے پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

پابندی ختم، عرب ملک نے پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے متحدہ عرب امارات نے پاکستان ،بھارت ، نائیجریااوردیگرممالک سے ٹرانزٹ پروازوں سے آنے والے مسافروں کے داخلے پرعائد پابندی ختم کردی ۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے چند ماہ قبل ک و رو ن ا کے باعث جنوبی ایشیا

 

 

 

 

 

اورافریقہ کے بعض ممالک کے مسافروں کی آمد پرپابندی عائدکی تھی جواب ہٹادی گئی ہے۔یواے ای کی نیشنل ایمرجنسی اینڈ کرائسز مینجمنٹ اتھارٹی نے منگل کے روز اپنے آفیشل ٹوئٹر پرکہاکہ جن ممالک کی پروازوں کومعطل کیاتھاوہاں سے مسافر اپنے ائیرپورٹ سے ٹرانزٹ پروازو ں کے ذریعے پانچ اگست سے متحدہ عرب امارات آسکتے ہیں لیکن انہیں روانگی سے 72گھنٹے قبل کاپی سی آرٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیش

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.