ارشد ندیم آتے ہی کہاں پہنچ گئے؟

میاں چنوں(نیوز ڈیسک)ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے اور شاندار کارکردگی دکھانے والے ارشد ندیم گزشتہ شب پاکستان پہنچے اور ایئرپورٹ پر ان کا بھر پور استقبال کیا گیا ،تاہم اب وہ اپنے آبائی گاوں پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ارشد ندیم نے اپنے آبائی گاوں پہنچنے کے بعد سب سے پہلے اپنے استاد رشید ساقی کو

 

 

 

 

ملنے کیلئے گئے، ارشد ندیم کے ہمراہ ان کے والد اور بھائی بھی موجود تھے۔ارشد ندیم کا گاوں پہنچنے پر بھی شاندار استقبال کیا گیا ۔ یاد رہے کہ ارشد ندیم کوئی میڈیل تو نہیں جیت سکے لیکن وہ پانچویں نمبر پر رہے لیکن ان کی کارکردگی پر انہیں حکومتی سطح پر بھی سراہا گیا اور انعام دینے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.