کروڑوں دلوں کی دھڑکن بھارت کا انتہائی معروف اداکار کے دوران ڈوب کر ہلاک؟ بھارتی فلم انڈسٹری میں ماتم

کروڑوں دلوں کی دھڑکن بھارت کا انتہائی معروف اداکار فلم بنانے کے دوران ڈوب کر ہلاک ، بھارتی فلم انڈسٹری میں ماتم ۔۔۔معروف بھارتی اداکار ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق، واقعہ بھارتی ریاست کیرالا میں پیش آیا، غوطہ خور اداکار کی ل، اش تلاش کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ساتھ فلم انڈسٹری کے مقبول

 

 

 

 

 

اداکار انیل نیڈومنگڈ ریاست کیرالہ میں ایک حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ اداکار کرالہ میں واقع ملنکارا ڈیم میں ریکارڈنگ کے بعد دوستوں کے ہمراہ نہانے میں مصروف تھے۔ اس دوران انیل نیڈومنگڈ خود پر قابو نہ رکھ سکے اور گہرے پانی میں چلے گئے۔ گہرے پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے ان کی موت واقع ہوگئی، بعد ازاں غوطہ خوروں نے کافی کوششوں کے بعد اداکار کی ل، اش ڈھونڈ لی۔ اداکار کی ل، اش کو ڈیم سے نکالنے کے بعد ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی موت کی تصدیق کر دی گئی۔ اداکار کی عمر 48 سال تھی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.