میرےپاکستان چھوڑنے کی وجہ کیا تھی؟ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ نے سچ بتادیا، بڑے انکشافات

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈسمتھ نے کہا ہے کہ ایک دہائی تک مجھے یہود مخالف مہم کا نشانہ بنایا گیا ہے،اسی وجہ سے میں نے پاکستان چھوڑا اور یہ سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز کے دیے گئے بیان پر رد عملدیتے ہوئے جمائمہ گولڈ سمتھ کا

 

 

 

 

کہنا تھا کہ .میرے بچے یہودیوں کی گود میں پل رہے ہیں تو کچھ اسی قسم کے سوال کرنے پر میں نے 2004 میں پاکستان چھوڑ دیا تھا لیکن افسوس یہ ابھی جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ یہود مخالف مہم میڈیااورسیاستدانوں کی طرف سے کیے گئے، مجھ کو سنگین نتائج کی وارننگز موصول ہو تی تھیں اور میرے گھر کے باہر ہر ہفتے احتجاج ہو تا تھا ، اور انہیں سب باتوں کی وجہ سے میں نے پاکستان چھوڑ ا۔واضح رہے کہ مریم نواز نے باغ آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیرعظم عمران خان کوکہاتھا کہ آپ کے بچوں کی طرح میرا بیٹا یہودیوں کی گود میں نہیں پل رہا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.