4 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان! نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی حکومت سندھ نے 4 نومبر کوصوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔ اس حوالے سے چیف سیکریٹری ممتاز علی شاہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا جس کےمطابق صوبہ سندھ میں دیوالی کے موقع پر 4 نومبر کو ہندوبرادری کے لیے عام تعطیل ہوگی۔واضح رہے کہ عام

 

 

 

 

تعطیل کا نوٹیفیکیشن 28 اکتوبر کو جاری کیا گیا تھا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.