خالی جیبیں بھرنے کا انوکھا عمل

مال و دولت پانے کا وظیفہ اور اپنی تنگدستی دور کرنے کے لیے میں آج آپ کو ایک آزمایا ہو وظیفہ بتاتا ہوں. اس وظیفے کے چند دن پڑھنے سے پریشان حال انسان کے لیے کوئی غیبی امداد حاصل ہوتی ہیں. پریشانی ختم ہوجاتی ہے اور رزق کی فراوانی شروع ہو جاتی ہے.ایسے دیکھتے ہی دیکھتے وہ شخص خاندان کا امیر آدمی کہلاتا ہے.

لیکن انسان کو غافل کھی بھی نہیں رہنا چاہیے.اس وظیفہ کرنے کے لیے کچھ شرط لازم ہیں جس میں جگہ کا پاک ہونا نماز کی پابندی اور رزق حلال کھانا مکمل وظیفہ دیکھنے کے لیے جو شخص اللہ عزوجل کے اسم مبارکہ یا رزاق کا ذاکر ہوتا ہے ،اس پر اوروہ خود جس کے لئے دعا کرے۔ اس پر مادی و روحانی خزانوں کے منہ کھل جاتے ہیں۔اس کے ایسے شخص کو اسم مبارکہ یارزاق کا عامل بننا چاہے اس کے لیے چند شرائط لازم ہیں،جھوٹ نہ بولے،ہمیشہ سچائی سے کام لے،نماز کی پابندی کرے،رزق حلال کھائے، کسی کے لیے برانہ سوچے، غرض کسی منفی خیال کو دل میں جگہ نہ دے۔اگر وہ ان شرائط کو پورا کرے تو وہ اس اسم پاک کا عامل بن سکتا ہے۔اس اسم پاک کا عامل بننے کے لیے ایسی جگہ کا انتخاب کرے جہاں پر کسی کا گزر نہ ہوتا ہواور دوران چلا اسے کوئی شخص تنگ نہ کرے ا ور نہ ہی اس اسم پاک کو پڑھتے ہوئے کسی سے بات کرے۔110مرتبہ روزانہ اول و آخر11مرتبہ درود پاک کے ساتھ یا رزاق پڑھے اور 40دن پورے ہونے کے بعد210مرتبہ اول و آخر11مرتبہ درود پاک کے ساتھ یا وہاب پڑھے۔ اس کے بعد وہ اس اسم کا عامل بن جائے گا اور جس کے لیے یہ اسم پڑھ کر جس کے لیے دعا کرے گا اللہ تعالیٰ جل شانہ اس کے لیے رزق میں اضافہ فرمائیں گے اگر وہ اس اسم پاک کو کسی سادہ کاغذ پر زعفران اور عرق گلاب کے ساتھ لکھ کر بطور تعویذ دے تو تعویذ لینے والے کے رزق اور کاروبار میں اضافہ ہو گا اور خود عامل کے لیے کسی طرح اپنے رزق میں کمی نہ ہو گی اور ہمیشہ کے لیے خوشحالی ہو جائے گی بشرطیکہ وہ کسی سائل سے اس کے بدلے میں مالی فائدہ نہ لے۔رزق میں اضافہ کی خواہش رکھنے والوں کو آج میں سورہ الطلاق کا ایک وظیفہ بتانے جارہا ہوں ۔اسے انتہائی خشوع و خضوع کے ساتھ پڑھنا ہوگا۔جو لوگ غیبی

خزانوں کی خواہش رکھتے ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ وہ جس کام میں ہاتھ ڈالیں ،اللہ اس کا اجر کئی دگنا عطا فرمائے تو ایسے لوگوں کو اللہ سے لو بھی لگا کر رکھنی چاہئے ۔خوشحال زندگی گزارتے ہوئے صدقات و خیرات پر توجہ دیں اور اس معاملے میں اپنا دل چھوٹا نہ کریں نہ خیرات کرتے ہوئے دوسروں کو جتانے کی کوشش کریں ۔خیرات اور صدقات رزق میں اضافہ کا باعث بنتے ہیں۔سورہ الطلاق کی آیت نمبر2 اور3 کو روزانہ بعد از نماز عشا بروز جمعرات اول و آخر درود شریف کے ساتھ ایک ہزار بار اس آیت مبارکہ کو پڑھیں ۔بفضل تعالیٰ غیب سے رزق میں اضافہ کا سبب پیدا ہوجائے گا ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *