سکول پر ح، ملہ۔۔۔ایک بار پھر بچوں کو خ، ون میں نہلانے کی کوشش۔۔08بچیاں اغ، و، اء

اسل، حہ بردار ح، ملہ کرنے والوں نے پولیس اہلکار کو ق، ت، ل کرکے اسکول سے 5 اساتذہ اور 80 طالبات کو اغ، و، ا کرلیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق مس، ل، ح افراد نے اسکول پر ح، ملہ کیا ہے۔ اسکول کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار ح، م، لہ کرنے والوں کو روکنے کی کوشش میں فائ، رنگ سےہ ل ا ک ہوگیا۔

 

 

 

 

 

پولیس اہلکار کی ہ ل ا ک ت کے بعد وہ اسکول میں داخل ہوگئے۔ مس، ل، ح افراد نے 5 اساتذہ اور 80 طالبات کو اغ، و، ا کرلیا اس دوران مزاحمت پر ایک طالبہ کو گول، ی، م، ا، ر کر اسکول میں ہی چھوڑ گئے۔ح، ملے میں محفوظ رہنے والے ایک استاد نے عالمی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ زخمی طالبہ کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ چند ماہ سے جاری طلبا کو اغ، و، ا کرنے کی وجہ بھاری ت، او، ان کا ملنا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے اسکول کے قریبی جنگلات میں سرچ آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔تاحال کسی گروپ نے اسکول طالبات کے اغ، و، ا کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے اور نہ ہی کسی نے تاوان مانگا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *