بڑی خبر! انکوائرئ شروع ہونے کی وجہ اہم شخصیت مستعفی، پاکستانی حیران رہ گئے

لاہور (نیوز ڈیسک ) قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی چیئرمین حسین اصغر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی 24 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حسین اصغر نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت عارف علوی کو بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب لاہور نے ڈپٹی چیئرمین نیب کے خلاف انکوائری

 

 

 

 

کیلئے مراسلہ چیئرمین نیب کو ارسال کیا تھا۔ نیب لاہور حسین اصغر کے خلاف بطور کمانڈنٹ پولیس لاہور جعلی بھرتیوں کی انکوائری کر رہا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *