خان صاحب کو بس ٹی وی پر ہی دیکھ لیتے ہیں۔۔اپنے ہی اہم ترین رہنما کا کپتان کوبڑا جھٹکا

کوٹری میں پی ٹی آئی کے جلسے میں پارٹی کے مقامی رہنما خاوند بخش نے اپنی ہی پارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔جلسے سے خطاب میں تحریک انصاف کے مقامی رہنما خاوند بخش نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اب تک عوام کو کچھ دیا نہیں اور اب تو خان صاحب سے ملنا بھی مشکل ہے۔ان کا کہنا تھا کہ خان صاحب کو بس ٹی وی

 

 

 

 

پر ہی دیکھ لیتے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر اب بھی آنکھیں نہ کھولیں تو بہت مشکل ہوجائے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *