آئندہ سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا امتحان کیسے لیا جائے گا؟فیصلہ ہو گیا۔۔اہم ترین اعلان کر دیا گیا

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا امتحان مکمل سلیبس سے لیا جائے گا، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے سکول وکالجز میں بچوں کو مکمل سلیبس پڑھانے کی ہدایت جاری کر دی ہیں ۔ آئندہ سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا امتحان مکمل سلیبس سے لیا جائے گا۔پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے سکول وکالجز میں بچوں کو مکمل سلیبس پڑھانے کی ہدایت

 

 

 

جاری کردی ہیں ۔ پنجاب بورڈز آف کمیٹی کی سفارشات پر ٹیکسٹ بک بورڈ نے سلیبس پڑھانے سے متعلق باقاعدہ نوٹفیکشن جاری کردیا ہے۔گذشتہ دو سالوں میں کورونا کے باعث میٹرک اور انٹر کے امتحانات شارٹ سلیبس میں سے لئے گئے تھے ۔ تعلیمی بورڈز کے تحت 2022 میں میٹرک اور انٹر امتحانات مکمل نصاب سے لئے جائیں مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.