ڈرامہ خدا اور محبت کی آخری قسط پر اقرا عزیز کا درعمل بھی آگیا

لاہور: (نیوز ڈیسک) ڈرامہ سیریز ‘خُدا اور محبت’ کے سیزن 3 میں ماہی کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ اقرا عزیز نے کہا ہے کہ اُنہوں نے بھی اب تک ‘خُدا اور محبت 3’ کی آخری قسط نہیں دیکھی ہے۔ سوشل میڈیا پر اقرا عزیز کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنے مداحوں کو خصوصی پیغام دیتی نظر آ

 

 

 

 

رہی ہیں۔ اقرا عزیز نے کہا کہ ‘ ‘خُدا اور محبت 3’ کی آخری قسط نشر ہوگی اور وہ بے حد پُرجوش ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ ‘میں نے خود ابھی تک آخری قسط نہیں دیکھی۔ واضح رہے ڈرامہ سیریل خدا اور محبت کا سیزن 3 ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر 2 بلین ویوز حاصل کرنے والا پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی تاریخ کا پہلا ڈرامہ ہے۔ ڈرامہ سیریل کے پروڈیوسر عبداللّٰہ کا دوانی ہیں جبکہ مرکزی کردار فیروز خان اور اقراء عزیز نے نبھائے ہیں۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *