توبہ توبہ عائشہ عمر نے اپنا کیا حال بنا لیا،مغربی لباس میں ایسی تصویر شیئر کر دی کہ ہنگامہ برپا ہو گیا

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ” توبہ توبہ عائشہ عمر نے اپنا کیا حال بنا لیا، مغربی لباس میں ایسی تصویر شیئر کر دی کہ ہنگامہ برپا ہو گیا ۔ ۔ ۔ پاکستان کی معروف اداکارہ ’ عائشہ عمر ‘ اپنے منفرد انداز کے باعث شوبز انڈسٹری میں پہنچان رکھتی ہیں تاہم انہیں ڈراموں میں شہرت معروف کردار ’ خوبصورت ‘ سے ملی ہے جو کہ انہوں

 

 

 

نے ’ بلبلے ‘ میں نبھایا ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ کی پاکستان میں بھاری تعداد میں فین فالونگ بھی ہے جنہیں وہ انسٹا گرام پر جاری پیغامات کے ذریعے اپنے آنے والے پراجیکٹس اور رو ز مرہ کی زندگی کے حوالے سے بتاتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ عائشہ عمر نے انسٹا گرام پر کالے رنگ کے لباس میں نہایت بولڈ تصویر شیئر کی ہے جسے جہاں بے پسند کیا جارہاہے وہیں سخت تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کی ٹانگیں نظر آ رہیں جس کی وجہ سے ان کے چاہنے والوں کو یہ لباس مناسب نہیں لگا ۔ ایک حمیرا نامی صارف نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ” عائشہ کیا ہو گیا ہے تمہیں یہ ، توبہ توبہ “۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.