نایاب کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی، پولیس اصل مجرم تک جا پہنچی

لاہور میں ماڈل نایاب کے ق ا ت ل کو گرفتار کرلیا گیا ،نجی ٹی وی نے پولیس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ سوتیلے بھائی نے نایاب کو غیرت کے نام پرق ت ل کیا۔ نایاب کے سوتیلے بھائی نے اپنے ج، رم کا اعتراف کرلیا، ملزم کے مطابق نایاب سے تکرار ہوئی تو ت ش د د کے بعد گ، لہ دبا کرق ت ل کر دیا۔پولیس ذرائع

 

 

 

 

 

کے مطابق وقوعہ سے ملنے والے شواہد سےق ا ت ل تک پہنچے ،اس کے گھر پر دروازوں سے ملے فنگر پرنٹس ق ا ت ل سے میچ ہوئے ،م ق ت و ل ہ کے بھائیوں کے فنگر پرنٹس فرانزک لیب بھجوائے گئے تھے ۔واضح رہے کہ ماڈل نایاب کےق ت ل کا واقعہ 11جولائی کو پیش آیا تھا۔چالاک ملزم نے نایاب کی دوستوں سے لڑائی کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے نایاب کو ق ت ل کیا اور واقعے کوز ی ا د ت ی کا رنگ دینے کی کوشش بھی کی۔ماڈل ق ت ل کی رات اپنے دوستوں کے ساتھ دعوت پر گئی اور پارٹی میں م ق ت و ل ہ ماڈل کا کچھ دوستوں سے جھگڑا ہو گیا تھا، نایاب دعوت سے واپس آگئی اور اسی رات اپنے بھائی کو فون کیا، سوتیلے بھائی نے حالات کو واقعہ اٹھاتے ہوئے نایاب کو ق ت ل کر دیا اور حالات کو الجھانے کیلئے مختلف رنگ دیے ۔پولیس کے مطابق ماڈل کی ل ا ش ب ر ہ ن ہ حالت میں ملی تھی جس پر ز ی ا د ت ی کا شک کیا جا رہاتھا ، مگر پوسٹ م۔ ارٹ، م رپورٹ میں ز ی ا د ت ی کے شواہد نہ ملے تھے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.