شہباز شریف جو گھڑی پہنتے ہیں وہ انہوں نے کہاں سے لی اور اسکی مالیت دراصل کتنی ہے ؟ نئی بحث چھڑ گئی

کراچی (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرو صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی گھڑی کتنے کی ہے ڈیڑھ کروڑ کی یا دس کروڑ کی؟ شبلی فراز کے دعوئوں نے نئی بحث چھیڑ دی ہےشہباز شریف کے ترجمان ملک احمد خان نے شبلی فراز کو جواب دیا کہ شہباز شریف کو یہ گھڑی ان کے والد نے دی تھی جو

 

 

 

 

 

انہوں نے 70ء کی دہائی میں جرمنی سے خریدی تھی، اس وقت گھڑی کی قیمت 2ہزار روپے تھی، شہباز شریف کے والد سے عقیدت کے سبب آج بھی وہی گھڑی پہنتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *