مستقل روزگار کے لیے طاقتور وظیفہ

معزز ناظرین و حاضرین ہمارا آج کا خاص عمل مستقل روزگار کے لیے بہت ہی طاقتور وظیفہ ہے ۔ انشاء اللہ تعالیٰ جو لوگ بے روز گار ہیں ، نوکری کی تلاش میں ہیں۔ ان کے گھر کے اخراجات بہت زیاد ہ ہیں ۔ اور بے روزگار ہیں جس کی وجہ سے بہت زیادہ پر یشان رہتے ہیں۔ ادھر ادھر200/400کی مزدوری کو تلاش

کرتے ہیں۔ تو ایسے تمام پر یشان حال مسلمان اسلامی بھا ئیوں کےلیے یہ خاص عمل ہے ۔ کہ اگر آپ یہ خاص عمل کریں گے تو انشاء اللہ تعالیٰ نوکری بھی ملے گی اور تنخواہ بھی ڈبل ہو گی۔ اگر خواتین بھی نوکری کی تلاش میں ہیں اور نوکری کر نا چاہا رہی ہیں۔ تو اس میں کسی بھی قسم کی شرم کی بات نہیں ہے۔ آپ بھی کسی بھی قسم کا کاروبار کھول سکتی ہیں۔ تو آپ یہ وظیفہ کر سکتی ہیں ۔ اس وظیفے کی کوئی مما نیت نہیں ہے کہ مرد حضرات کریں یا خواتین۔ تو روزگار کی اب ہر پریشانی انشاء اللہ اب دور ہو جائے گی۔ ربِ کعبہ کی قسم کہ تقدیر کے لکھے مٹ سکتے ہیں۔ اگر آپ خوشی کے ساتھ یہ عمل کر لیں۔ معز ز ناظرین و حاضرین بڑھتے ہیں عمل کی جانب کہ عمل کس طرح سے کر نا ہے ۔ معزز ناظرین و حاضرین آپ نے کرنا اس طریقے سے ہے کہ باوضو حالت میں کسی بھی پاک کاغذ کو یا کسی بھی پاک چارٹ کو جس پر آپ نے سورۃ مومن کو لکھ لینا ہے ۔ قرآن ِ پاک کی سورۃ مو من آپ نے باوضو حالت میں کسی بھی پا ک کاغذ پر لکھ کر

اپنے گھر کی دیوار کے ساتھ لگا لینی ہے اور صبح سویرے اٹھ کر با وضو اٹھ کر اول آخر درودِ پاک پڑھ سورۃ مو من کی اگر تلاوت نہیں کر سکتے تو زیارت کرنی ہے اور اسے چوم کر گلے سے لگا نا ہے اور وہ سورۃ مو من لکھی ہوئی آپ کے گھر کی دیوار کے ساتھ لگی رہے گی۔ انشا ء اللہ تعالیٰ جیسے ہی آپ اس کی زیارت کریں گے یا تلاوت کر یں گے تو آپ کےلیے وسائل پیدا ہوں گے ۔ کاروبار کے وسائل پیدا ہونگے کہ آپ کو ہر طرف سے فون آنا شروع ہو جائیں گے اور اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار میں اتنی زیادہ برکت عطا فر مائے گا کہ آپ اگر کسی ایسے شخص جو عربی لکھنے میں مہارت رکھتا ہو۔ اس سے بھی لکھوا سکتے ہیں تا کہ وظیفے میں کسی بھی قسم کی غلطی نہ ہو سکے۔ کیونکہ وظیفے میں کسی بھی قسم کی غلطی ہو گی تو اللہ پاک گناہ دیں گے ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں غلطیوں سے معاف فر ما ئے۔ تو آپ نے سورۃ مو من کو لکھوا لینا ہے اور لکھو انا بھی اس سے ہے جو عربی لکھنے پر مہارت رکھتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *