”اسلام آباد : لڑکے لڑکی کی کھلی ڈلی تصویروں نے ہلچل مچا دی“

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک لڑکے اور لڑکی نے قائد اعظم کے مجسمے کے سامنے نا مناسب حالت میں فوٹو سیشن کروا دیا ۔تفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر دو تصویریں سامنے آئی ہیں جس میں لڑکا اور ایک لڑکی بنفشی رنگ کا غیر مناسب لباس پہنے ہوئے ہیں

 

 

 

 

 

،اس تصویر میں ان کے پیچھے قائد اعظم کا مجسمہ اور ان کا قول ’ایمان ‘دیکھا جاسکتا ہے ۔یہ واقعہ اسلام آباد ایکسپریس وے پر قائد اعظم ہل کے سامنے پیش آیا۔سوشل میڈ یا صارفین نے اس تصویر کو خوب تنقید کا نشانہ بنا یا ۔علی نامی شخص نے کہا کہ قائد اعظم کی تصویر کے نیچے یہ ایک شرمناک حرکت ہے ۔شوبز اینڈ نیوز نامی پیج نے کہا کہ کیا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے ؟قائد اعظم کے مجسمے کے سامنے نامناسب غیر اخلاقی فوٹ سیشن ۔۔۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.