سپر کار ڈرائیونگ چھوڑ کر فح ش فلم انڈسٹری میں آنے والی رینی گریشی سے مداح کون سی شرمناک فرمائشیں کرتے ہیں؟ خود ہی بتادیا

سپر کار ڈرائیونگ چھوڑ کر فح ش فلم انڈسٹری میں آنے والی رینی گریشی سے مداح کون سی شرمناک فرمائشیں کرتے ہیں؟ خود ہی بتادیا کنبرا…. مالی حالات سے تنگ آ کر فح ش فلم انڈسٹری سے وابستہ ہونے والی آسٹریلوی سپرکار ڈرائیور رینی گریشی نے اپنے مداحوں کی طرف سے کی جانے والی کچھ شرمناک فرمائشوں

 

 

 

 

سے پردہ اٹھا یا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق رینی گریشی نے کہا ہے کہ میرے مداح مجھ سے بہت عجیب و غریب فرمائشیں بھی کرتے ہیں اور ان کے بدلے میں مجھے قیمتی تحائف اور رقوم بھیجتے ہیں۔ کئی لوگ مجھ سے میرے پیشاب سے بھری بوتل کا تقاضہ کرتے ہیں۔ کئی لوگ کہتے ہیں کہ میں انہیں اس عمل کی ویڈیوز بنا کر انہیں بھیجوں۔ کچھ لوگ مجھے میری بغلوں کی ویڈیو بنا کر بھیجنے کو کہتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق رینی گریشی نے 2020ءکے وسط میں ف ح ش فلم انڈسٹری میں کام شروع کیا تھا اور بالغ وں کی ویب سائٹ ’اونلی فینز‘ (OnlyFans)پر پیج بنایا تھا۔ اب وہ اس پیج کے ذریعے ماہانہ 12ہزار ڈالر سے زائد کما رہی ہیں۔ اپنے اس شرمناک پیشے کے متعلق رینی گریشی کا کہنا ہے کہ ”فح ش فلم انڈسٹری سے وابستہ ہونا میری زندگی کا بہترین کام تھا جو میں نے کیا۔ ساری زندگی میں نے مالی اعتبار سے کسمپرسی میں گزاری لیکن اس انڈسٹری سے وابستہ ہونے کے بعد میں اتنی رقم کما رہی ہوں کہ میرے تمام قرض اتر چکے ہیں اور میں ایک لگژری زندگی گزار رہی ہوں۔ میں اپنے اس پیشے سے بہت خوش اور مطمئن ہوں۔“ واضح رہے کہ رینی گریشی نے 2015ءمیں سپرکار ڈرائیونگ کا کیریئر بڑے تابناک انداز میں شروع کیا تھا۔ وہ 14سال کے عرصے میں آسٹریلیا کی پہلی کل وقتی خاتون سپرکار ڈرائیور تھی تاہم 2020ءمیں مالی حالات سے تنگ آ کر اس نے سپرکارڈرائیونگ کا کیریئر چھوڑ کر فح ش فلم انڈسٹری جوائن کر لی تھی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.