نورالحق قادری کا کہنا ہے

فی الحال پاکستانی ز-ائرین کو عمر-ے کی اجازت نہیں ملی اسلام آباد ( 09 اگست 2021ء) : وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ فی الحال پاکستانی ز-ائرین کو عمر-ے کی اجازت نہیں ملی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری

 

 

 

 

 

نے کہا کہ سعوی عرب کی جانب سے 9 ممالک پر پابندی عائد کی گئی ہے اور ان ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان سمیت دیگر نوممالک سے زا-ئرین عمر-ے کے لیے مملکت نہیں جا سکتے۔ سعودی حکومت نے یہ اقدام کورونا کے پیش نظر کیا تھا، تاہم ہم پابندیوں کے حوالے سے سعودی اعلیٰ حکام سے رابطہ کررہے ہیں۔ وفاقی وزیر نورالحق قادری کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب نے ماہانہ 20 لاکھ زا-ئرین کے لیے عمرہ ادائیگی کا کو-ٹہ رکھا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.