بگ باس سے سلمان خان کو نکال دیایا۔۔۔اب شو کون کرےگا۔۔؟مداحوں کیلئے بڑی خبر

سرگرم ہیں کہ بھارت کے مقبول ترین رئیلٹی شو ” بگ باس ″ کیلئے سلمان خان کی جگہ کرن جوہر نے لے لی ہے تاہم حقیقت تھوڑی مختلف ہے۔بھارتی اسٹریمنگ پلیٹ فارم ووٹ کی ٹویٹ کے مطابق ‘کافی ود کرن’ کی میزبانی کیلئے شہرت رکھنے والے ہدایتکارو فلم پروڈیوسرکرن جوہربگ باس کے نئے سیزن کیلئے میزبانی

 

 

 

 

 

کریں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے کرن جوہرکی میزبانی ڈیجیٹل اقساط کیلئے ہے، وہ صرف او ٹی ٹی پلیٹ فارم ووٹ پرنشر کی جانے والی اقساط کے میزبانی ہوں گے۔انڈین ایکسپریس کے مطابق کرن جوہرکا کہنا ہے کہ وہ بگ باس کی میزبانی کے حوالے سے بہت زیادہ پرجوش ہیں کیونکہ ان کی والدہ کا خواب سچ ہونے جارہا ہے۔کرن جوہر کےمطابق بگ باس ہمیں ڈرامے کی صورت تفریح فراہم کرتا ہے، میں اورمیری والدہ بگ باس کے بڑے مداح ہیں اور ایک بھی قسط دیکھنا نہیں بھولتے۔کرن جوہر کے بعد ناظرین کے پسندیدہ سلمان خان ہی ‘بگ باس سیزن 15’ کی میزبانی کریں گے جنہوں نے انسٹا پوسٹ میں فالوورز کو اس حوالے سے بتایا۔بگ باس سیزن 14 کی میزبانی کے لیے ساڑھے 4 ارب کا ریکارڈ معاوضہ وصول کرنے والے سلمان خان نے سیزن 13 کیلئے 4ارب روپے 3 کروڑروپے لیے تھے۔ان کی میزبانی کے مختلف سیزنزبگ باس میں کئی تنازعات نے بھی جنم لیا لیکن ریٹنگ بھی ریکارڈ رہی۔بگ باس او ٹی ٹی 8 اگست سے ناظرین کے لیے ووٹ پرپیش کیا جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.