عمرشریف کے انتقال کے بعد اداکارہ ریما بارے افسوسناک اطلاعات

عمرشریف کے انتقال کے بعد اداکارہ ریما بارے افسوسناکاطلاعات ۔۔۔امریکہ میں عمر شریف کے علاج کے لئے انتظامات کرنے والے ڈاکٹر طارق شہاب اور ان کی اہلیہ اداکارہ ریما نے عمر شریف کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ ڈاکٹر طارق شہاب نے کہا کہ تمام کوششوں کے باوجود عمر شریف امریکہ نہیں

 

 

 

 

 

پہنچ پائے، ریما نے کہا کہ عمر شریف کے انتقال کے صدمے سے نہیں نکل پارہی۔ڈاکٹر طارق شہاب نےکہا کہ عمر شریف کو امریکہ پہنچانے کے لئے بڑی کوششیں کیں لیکن وہ منزل مقصود پر نہیں پہنچ جائے ، ڈائیلیسز کے بعد عمر شریف کی طبعیت بگڑ گئی تھی۔ریما نے کہا کہ عمر شریف کا انتقال بہت بڑ اصدمہ ہے اور میں اس صدمے سے نہیں نکل پارہی، وہ باکمال فنکار ہی نہیں بے مثال انسان بھی تھے، ان جیسے فنکار اور انسان کو شاید ہی کبھی بھلایا جا سکے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *