فردوس عاشق اعوان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ،وجہ کیابنی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

فردوس عاشق اعوان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ،وجہ کیابنی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا، ڈاکٹر فردوس عاشق سیالکوٹ الیکشن میں حصہ لیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون

 

 

 

 

 

خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعواننے مستعفی ہونے کافیصلہ کرلیا۔فردوس عاشق اعوان سیالکوٹ الیکشن میں حصہ لیں گی ،فردوس عاشق اعوا ن نے کچھ عرصہ قبل ٹی وی پروگرام میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قادرمندوخیل کولائیوپروگرام میں تلخ کلامی کے بعد تھپڑ بھی رسید کردیاتھاجس کے بعد پیپلزپارٹی رہنماء فردوس عاشق اعوان کے خلاف عدالت چلے گئے تھے۔ لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا، ڈاکٹر فردوس عاشق سیالکوٹ الیکشن میں حصہ لیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعواننے مستعفی ہونے کافیصلہ کرلیا۔فردوس عاشق اعوان سیالکوٹ الیکشن میں حصہ لیں گی ،فردوس عاشق اعوا ن نے کچھ عرصہ قبل ٹی وی پروگرام میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قادرمندوخیل کولائیوپروگرام میں تلخ کلامی کے بعد تھپڑ بھی رسید کردیاتھاجس کے بعد پیپلزپارٹی رہنماء فردوس عاشق اعوان کے خلاف عدالت چلے گئے تھے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.