ہر بڑی عید پر قربانی کی پیشگوئی کرنیوالےراولپنڈی کے شیخ رشید کی قربانی ہونیوالی ہے، خبر نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی

فیروزوالا(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ہر بڑی عید پر قربانی کی پیش گوئی کرنے والے پنڈی کے شیخ رشید کی قربانی ہونے والی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔رانا تنویر کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کے

 

 

 

 

 

دور میں عالمی سطح پر کشمیر کا مقدمہ مضبوط نہیں بلکہ کمزور ہوا ہے، یہی وجہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے ظلم و بربریت اور انسانی حقوق کی پامالیوں میں اضافہ ہوا ہے، وزیراعظم عمران خان آزاد کشمیرکے الیکشن کو بھی ہائی جیک کرنے کیلئے حکومتی وسائل پانی کی طرح بہا رہے ہیں۔فیروزوالا(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ہر بڑی عید پر قربانی کی پیش گوئی کرنے والے پنڈی کے شیخ رشید کی قربانی ہونے والی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔رانا تنویر کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کے دور میں عالمی سطح پر کشمیر کا مقدمہ مضبوط نہیں بلکہ کمزور ہوا ہے، یہی وجہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے ظلم و بربریت اور انسانی حقوق کی پامالیوں میں اضافہ ہوا ہے، وزیراعظم عمران خان آزاد کشمیرکے الیکشن کو بھی ہائی جیک کرنے کیلئے حکومتی وسائل پانی کی طرح بہا رہے ہیں۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.