وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔بیرون ملک جانے میں بہت دیر ہو گئی۔۔ عمر شریف کے حوالے سے تشویشناک اطلاعات

بہت دیر کر دی گئی عمر شریف کےبارے میں افسوسناک اطلاعات سامنے آ گئیں۔ جان کر ہر کوئی افسردہ ہو گیا۔ معروف اداکار عمر شریف کی طبیعت بگڑنے کے باعث علاج کے لیے بیرون ملک روانگی موخر کرنا پڑی، ڈاکٹروں نے اگلے 48 گھنٹے اہم قرار دے دیئے۔کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج معروف اداکار

 

 

 

 

عمر شریف کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ ڈاکٹرز کے مطابق ہسپتال میں ڈائیلاسز کے دوران عمر شریف کا بلڈ پریشر کم ہونے کے باعث طبیعت بگڑی جس کے بعد انکو فوری طور پر سی سی یو وارڈ منتقل کردیا ہے۔عمر شریف کو 48 گھنٹے تک زیرنگرانی رکھا جائے گا، طبیعت بہتر ہونے پر بیرون ملک روانگی سے متعلق فیصلہ کیا جائیگا تاہم عمر شریف کے بیرون ملک لے جانے والی ائیر ایمبولینس آج امریکا سے کراچی پہنچ رہی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.