31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ 31 دسمبر تک پنجاب کی تمام آبادی کے پاس صحت کارڈ کی سہولت ہوگی ، آپ کے وزیر اعظم عوام کی بہتری کے لیے دن رات کام کررہے ہیں ۔ اپنے بیان میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ ہماری حکومت نے طبقاتی نظام کو ختم کر کے یکساں نصاب

 

 

 

 

تعلیم نافذ کیا ، ہم میرٹ کی بنیاد پر رحمت اللعالمینﷺ اسکالر شپس بھی دئیے گئے ہیں ، صحت کارڈ کے ذریعے 10 لاکھ روپے تک کا علاج کروایا جا سکے گا ، حکومت نوجوانوں کو اپنا کاروبار کرنے کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے ۔ فرخ حبیب نے مزید کہا کہ ہم نے لوگوں کی بہتری کے لیے دن رات کام کرنا ہے ، نوجوانوں کو کاروبار کے لیے حکومت قرضے فراہم کر رہی ہے۔ آج کل مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور ہر کوئی رو رہا ہے کیوں کہ لوگوں کا گزارا نہیں ہو رہا غریب غریب سے غریب تک ہو تا جا رہا ہے اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے لوگ عمران خان سے درخواست کر رہے ہیں کہ خدارا مہنگائی کم کریں، مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.