پاکستان کو 2 ارب 75کروڑ ڈالرز مل گئے! اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تصدیق، ملکی خزانہ لبالب بھر گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کو انٹرنیشنل مونیٹری فنڈز کی جانب سے دو ارب 75کروڑ ڈالرز مل گئے ہیں ، سٹیٹ بینک نے بھی آئی ایم ایف سے فنڈز ملنے کی تصدیق کر دی۔ اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کو انٹرنیشنل مونیٹری فنڈز کی جانب سے دو ارب 75کروڑ ڈالرز مل گئے ہیں ، سٹیٹ بینک نے بھی آئی ایم ایف سے

 

 

 

 

فنڈز ملنے کی تصدیق کر دی۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق آئی ایم ایف نے رکن ممالک کو مجموعی طور پر 650ارب ڈالرز منتقل کئے ہیں۔ رقم کی منتقلی سے عالمی معیشت میں استحکام آئے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رکن ممالک رقم کو غیرمشروط طور پر استعمال کر سکتے ہیں، قرض لینے والے ممالک پر منحصر ہے وہ اس رقم کو کس طرح استعمال کرتے ہیں۔ رقم زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے یا قرض ادائیگی کیلئے استعمال کی جا سکتی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رقم کی منتقلی دنیا کو ویکسین کا شاٹ لگانے کے مترادف ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.