قدرت کے قانون کے سامنے سب ہی بے بس ہیں بہت ہی بڑی خبر

قدرت کے قانون کے سامنے سب بے بس ہیں۔۔ ہزاروں پاکستانیوں کے پسندیدہ اداکار گوندہ کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبر آ گئی۔ اور ممبئی بھارتی فلمسٹار گووندا کرونا میں مبتلا ہو گئے۔ اور بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا کا کورونا ٹیسٹ مثبت ہی آیا ہے اور ان میں وبا کی ہلکی علامات پائی گئی ہیں اور تاہم اداکار کے

 

 

 

 

 

دیگرفیملی ممبر ان اور اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے اور ۔بالی وڈ اداکار کے ترجمان کے مطابق گووندا نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے اور اداکار کو گھر پر ہی طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اور ۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار نے مداحوں کو بھی کورونا کے خلاف احتیاطی تدابیر اپنانے پر زور دیا ہے۔خیال رہے اور اداکار کی اہلیہ سنیتا حال ہی میں کورونا سے صحتیاب ہوئی ہیں جبکہ اداکار کی اہلیہ نے درخواست کی ہے کہ وہ تمام افراد جو حال ہی میں گووندا سے رابطے میں رہے وہ بھی اپنا کورونا ٹیسٹ کروائیں۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.