ناقابل یقین۔۔۔عمران خان کے بارے میں 22سال پہلے کی گئی پیش گوئیاں منظر عام پر آگئیں پیش گوئیوں نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

ناقابل یقین۔۔۔عمران خان کے بارے میں 22سال پہلے کی گئی پیش گوئیاں منظر عام پر آگئیں،پیش گوئیوں نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا مران خان سے متعلق 22 سال قبل کی گئی پیش گوئیاں سامنے آگئیں۔ 1996میں پیر پنجر کی جانب سے کی گئی پیشنگوئیاں نوائے وقت میں شائع ہوئیں ۔جن کے مطابق عمران خان پاکستان کے ہنگامی

 

 

 

 

 

سربراہ کے طور پر ابھریں گے۔ایک انقلاب کے بعد پاکستانی کو مثالی ملک کے طور پر پیش کیا جائے گا ایک اہم اسلامی بلاک بنے گا اور عمران خان اس کی قیادت کریں گے۔عمران خان متعدد اسلامی ممالک کے سربراہان جن کے نام کے آخر میں ن آتا ہے انکو ایک پلیٹ فارم پر لائیں گے۔پیر پنجر نے یہ بھی پیش گوئی کی تھی کہ عمران خان وزیراعظم بن کر مسئلہ کشمیر حل کریں گے، دہلی پر پاکستانی پرچم لہرائے گا۔ ان پیشنگوئیوں کے مطابق قبائلی عوام تیزی سے عمران خان کے ساتھ ملتے جائیں گے،یہ پیش گوئی سچ بھی ثابت ہو چکی ہےاور خیبر پختونخواہ میں انکی مسلسل دوسری بار حکومت اس بات کی دلیل ہے۔عمران خان کی قیادت میں سیاسی خاندانوں کی سیاست کا اختتام ہوگا۔ملکی دولت لوٹنے والے افسران اور سیاستدان احتساب سے گزریں گے۔ شیخ رشید اور دیگر نامور شخصیات پی ٹی آئی کا حصہ بن جائیں گے ،جو سچ ثابت ہو چکا ہے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.