”عید کے موقع پر کتنے دن کیلئے بینک بند رہیں گے؟ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا“

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحی کی 3چھٹیوں کا اعلان کردیا، اسٹیٹ بینک کے ملازمین کو20 سے 22 جولائی تک چھٹیاں ہوں گی، اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک کی تمام برانچز بند رہیں گی۔اعلامیہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی عیدالضحیٰ کے موقع پر تین روز کیلئے تمام مالی لین دین،

 

 

 

 

 

کاربار سے متعلق سرگرمیاں معطل رہیں گی، اس دوران اسٹیٹ بینک کے ملازمین کوبیس سے بائیس جولائی بروز منگل، بدھ اور جمعرات تک چھٹیاں ہوں گی۔ اسٹیٹ بینک نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے، اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک کی تمام برانچز بند رہیں گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالضحیٰ کی 3چھٹیوں کا اعلان کردیا، اسٹیٹ بینک کے ملازمین کو20 سے 22 جولائی تک چھٹیاں ہوں گی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحی کی 3چھٹیوں کا اعلان کردیا، اسٹیٹ بینک کے ملازمین کو20 سے 22 جولائی تک چھٹیاں ہوںگی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.