عثمان مرزا کا ایک اور شرمناک کارنامہ سامنےآگیا تازہ ترین خبر نے ہلچل مچا دی

عثمان مرزا کا ایک اور شرمناک کارنامہ سامنےآگیا تازہ ترین خبر نے ہلچل مچا دی، عثمان مرزا کیس میں ایک اور متاثرہخاتون سامنے آگئی ہے۔خاتون کا کہنا ہے کہ عثمان مرزا کافی عرصہ اسے ہر، اس، اں کرتا رہا۔ عثمان مرزا نے سوشل میڈیا پر مجھے میرے گھر کا ایڈریس، موبائل نمبر بھیجا اور کہا کہ اس کے پاس میری

 

 

 

 

تمام ذاتی معلومات ہیں۔عثمان مرزا نے دھمکی دی تھی کہ دوستی نہیں کرو گی تو گھر پہنچ جاؤں گا۔ عثمان مرزا لمبے عرصے تک خاتون کو بل، یک میل کرتا اور دھم، کیاں دیتا رہا۔ ملزم کے خلاف ایف آئی اے سائبر کر راولپنڈی کو درخواست دی تھی تاہم اس درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔عثمان مرزا کیس میں ایک اور متاثرہ خاتون سامنے آگئی ہے۔خاتون کا کہنا ہے کہ عثمان مرزا کافی عرصہ اسے ہر، اس، اں کرتا رہا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.