بیوی کو بھی نہ بخشا۔۔شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے لیپ ٹاپ سے کتنی اور کس کس کی فح ش فلمیں برآمدہوئیں ،تہلکہ مچادینےوالی خبر

بیوی کو بھی نہ بخشا۔۔شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے لیپ ٹاپ سے کتنی اور کس کس کی فح ش فلمیں برآمدہوئیں ،تہلکہ مچادینےوالی خبر ممبئی (نیوز ڈیسک)ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے لیپ ٹاپ سے 68 فح ش فلمیں برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔بھارتی میڈیا

 

 

 

 

 

رپورٹس کے مطابق ممبئی ہائیکورٹ میں راج کندرا کے کیس کی سماعت ہوئی جس دوران کرائم برانچ کی جانب سےعدالت کو بتایا گ یا کہ راج کندرا کے لیپ ٹاپ سے 68 فح ش فلمیں برآمد کی گئی ہیں جب کہ ان کا کلاؤڈ اکاؤنٹ بھی ڈیلیٹ کردیا گیا ہے۔ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے کہا کہ راج کندرا ایپلی کیشن ہاٹ شاٹس کو ممبئی کے ایک آفس سے چلارہے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرائم برانچ حکام نے مزید بتایا کہ لیپ ٹاپ سے برآمد پریزنٹیشن میں فنانشل پراجیکٹس کے علاوہ مارکیٹنگ کی حکمت عملی کی تفصیلات موجود ہیں جب کہ لیپ ٹاپ سے مبینہ طور پرج ن سی مواد کے اسکرپٹ بھی برآمد کیے گئے ہیں۔یاد رہے کہ بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو گزشتہ دنوں فح ش فلمیں بنانے اور پھر موبائل ایپس پر پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ممبئی کی عدالت نے فح ش فلموں کے کیس میں اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.