ڈالر اوپر ہی اوپر جا رہا تھا اچانک آج دھڑام سے نیچے آ گرا قیمت جان کر آپ کو حیرت کا جھٹکا لگے گا

ڈالر اوپر ہی اوپر جا رہا تھا اچانک آج دھڑام سے نیچے آ گرا قیمت جان کر آپ کو حیرت کا جھٹکا لگے گا کراچی (نیوز ڈیسک)کاروباری ہفتے کے تیسرے روزکے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 42پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 163روپے

 

 

 

 

 

47پیسے پر بند ہوا ہے۔قبل ازیں آج صبح جب کاروبار کا آغاز ہوا تو ڈالر کی قیمت میں 29پیسے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد ڈالر 163.60 روپے پر ٹریڈ کر رہا تھا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روزکے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 42پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 163روپے 47پیسے پر بند ہوا ہے۔قبل ازیں آج صبح جب کاروبار کا آغاز ہوا تو ڈالر کی قیمت میں 29پیسے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد ڈالر 163.60 روپے پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.