سکولز ،کالج اور تمام دفاتر بند۔ہفتہ اتوار کے علاوہ ملک بھر میں ایک اور چھٹی کا اعلان۔ حکومت نے عوام کو خوشخبری سنادی ،موجاں ہی موجاں

سکولز ،کالج اور تمام دفاتر بند۔ہفتہ اتوار کے علاوہ ملک بھر میں ایک اور چھٹی کا اعلان۔ حکومت نے عوام کو خوشخبری سنادی ،موجاں ہی موجاں یکم محرم الحرام کویوم شہادت حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ پرچھٹی کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے یکم محرم الحرام کو تعطیل کا اعلان کر دیا۔یکم محرم

 

 

 

 

 

الحرام کوصوبے بھر میں تعطیل سے متعلق ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے اعلامیہ بھی جاری کر دیا۔ اعلامیہ کے مطابق تعطیل مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان سے مشروط ہے۔دوسری جانب یوم عاشورہ کے موقع پر صوبائی دارلحکومت پشاور کو سیل کرنے ، تجارتی مراکز ایک ہفتہ قبل بند کرنے سمیت دیگر اقدامات کے حوالے سے سیکورٹی پلان کی نوازشریف یا زرداری پاکستان کا سب سے امیر ترین شخص کو ہے،فہرست جاری۔۔ عوام کیلئے بڑا سرپرائز ،کا سب سے امیر ترین شخص کو ہے،فہرست جاری۔۔ عوام کیلئے بڑا سرپرائز اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فہرست شائع کرتے رہتے ہیں تاہم اب پاکستان کے دس امیر ترین افراد کی بھی فہرست شائع کردی گئی ۔ ایک ویب سائٹ نے پاکستان کے دس امیر ترین افراد کی فہرست شائع کی ہے جسمیں پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے قائدین کے نام بھی شامل ہیں ۔ اس فہرست میں اثاثوں کی مالیت کے اعتبار سے ہاشو گروپ کے صدر الدین ہاشوانی پہلے نمبر پر ہیں، جبکہ دوسرے نمبر پر چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض ہیں ، تیسرے پر ناصر شون ، چوتھے پر رفیق حبیب، پانچویں پر میاں منشا ، چھٹے پر آصف علی زرداری، ساتویں پر سردار پرویز ، آٹھویں پر میاں محمد نواز شریف، نویں پر عبدالرزاق یعقوب اور دسویں نمبر پر طارق سہگل شامل ہیں۔ صدر الدین ہاشوانی کے اثاثوں کی کل مالیت 1.1ارب ڈالر ہے جو پاکستانی ایک کھرب 47ارب ، 40کروڑ روپے بنتی ہے جبکہ ملک ریاض کے اثاثوں کی مالیت دو ارب ڈالر ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.