ساری دنیا گھومی ، پاکستان سے زیادہ محفوظ ملک کوئی نہیں ۔۔۔۔ وسیم اکرم کی اہلیہ شنیریا بھی میدان میں آگئیں

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکر م کی اہلیہ شنیرا اکرم نے پاکستان کو محفوط ترین ملک قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں شنیرا اکرم کا کہنا تھا کہ دنیا میں کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں میں پاکستان سے زیادہ محفوظ محسوس کرتی ہوں۔ سابق کپتان کی اہلیہ کی جانب

 

 

 

 

 

سے بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نیوز ی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان میں حفاظت کے خدشات کو بنیاد بنا کر کرکٹ سیریز منسوخ اور وطن واپسی کا اعلان کیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *