سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری، ستمبرمیں کتنے فیصد اضافی تنخواہ ملےگی؟

محکمہ خزانہ کی جانب سے تمام سرکاری ملازمین اورافسروں کو25فیصد سپیشل الائونس ستمبرکی تنخواہ میں اداکرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔سیکرٹری خزانہ پنجاب افتخار علی سہو کاکہناہے کہ تمام ملازمین اورافسروں کو یہ سپیشل الائونس بقایاجات کے ساتھ ملے گا۔محکمہ خزانہ نے 10فیصد تنخواہ اورپنشن میں اضافہ

 

 

 

 

بقایاجات کے ساتھ ستمبرکی تنخواہ کے ساتھ اداکرنے کاحکم جاری کردیاہے ۔محکمہ خزانہ کی جانب سے اے جی آفس کوبھی یہ حکم نامہ جاری کیاگیاہے ۔دوسری جانب محکمہ ج یل کےملازمین کوایک بنیادی تنخواہ بطورجی، ل الائونس دینےکی سمری دوبارہ ارسال کردی گئی ۔گزشتہ مالی سال میں یہ سمری ڈمپ کردی گئی تھی ۔سمری کےمطابق تمام جی، ل ملازمین کوایک بنیادی تنخواہ بطور جی، ل الائونس ملے گی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.