اب باہر نکل کر دکھانا۔۔ لاک ڈاؤن لگادیاگیا۔۔کون کون سے علاقے بند ہوں گے۔؟ جانیے

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث کورنگی کے مخصوص علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر کورنگی نے ہاٹ اسپاٹ ایریاز کی نشاندہی کے بعد کورنگی کے مخصوص علاقے اور گلیوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے۔اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ 2 ہفتوں

 

 

 

 

 

کے لیے 23 ستمبر تک نافذ العمل ہوگا۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ کورنگی کےعلاقے یوسی 10 اور ماڈل کالونی یوسی 1 میں کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں۔2 یوسیز میں 13 کرونا کیسز سامنے آنے کے بعد لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤنوالے علاقوں میں کسی بھی قسم کے اجتماعات اور تقریبات پر مکمل پابندی ہوگی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.