135 یا 140 روپے فی لیٹر ۔۔پٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ہونے والا ہے؟ عوام کو بڑا جھٹکا

پٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ ہونے جا رہا ہے عوام پر بجلی گرادی گئی۔ غریب عوام کی شدید مہنگائی میں جینا مشکل ہو گیا۔عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق خام تیل کی قیمت 75دالر سے تجاوز کر گئی ہے۔۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگلے ماہ تک

 

 

 

 

قیمت 90ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے جس کا اثر پاکستان میں قیمتوں پر بھی پڑےگا۔ اب یہ حکومت پاکستان پر منحصر ہے کہ وہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل کرتے ہیں یا پھر اپنا ٹیکس پورشن کم کرکے قیمت کو کنٹرول کریں گے۔ جو بھی ہو لیکن پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اقوام عالم کیلئے بڑا مسئلہ بن گیا ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *