بریکنگ نیوز، ملازمین کی محرم اور یوم آزادی کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی

پنجاب حکومت نے محکمہ جی، ل خانہ جات کی محرم اور یوم آزادی کی چھٹیاں منسوخ کردیں ہیں۔ چودہ اگست کوجی، لوں میں پرچم کشائی کی تقریب جبکہ محرم الحرام میں جلوس اور مجالس کی تقریبات منعقد کروانے کاحکم دے دیا گیا ہے۔افسران اور اہلکاروں کی محرم الحرام اور چودہ اگست کے موقع پرچھٹیاں منسوخ

 

 

 

 

کردی گئیں اورہفتہ وارچھٹی کے موقع پر افسران کوبھی جی، لوں میں رہنے کاحکم جاری کردیا گیا ۔آئی جی جی، ل مرزاشاہد سلیم بیگ نے جی، لوں میں 14اگست کے موقع پرخصوصی تقریبات کےانعقاد کاحکم دیتے ہوئے مراسلہ بھجوایا ہے کہ تمام جی، لوں میں تقریبات میں فنڈزکی عدم موجودگی پرمخیرحضرات سے مٹھائیاں منگوا کرق، ی، دیوں میں تقسیم کرنے کی ہے مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.