یہ رہاایک بار پھربڑا تحفہ۔۔ 15 اکتوبر سے پٹرول کتنے روپے فی لیٹر ملے گا؟ آخر کار بڑا اعلان کر دیا گیا

عمران خان حکومت میں پٹرول بے لگام ہو گیا ، ہر پندرہ دن بعد سرکش گھوڑے کی طرح دوڑ ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ، 16اکتوبر کو ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق 16 اکتوبر سے ملک بھر میں 5 سے 8 روپے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔

 

 

 

 

ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 16 اکتوبر کو پٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ طور پرمندرجہ بالا تبدیلی کی جائے گی ۔ دوسری جانب گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پہیہ جام ہڑتال کردی، حکومت نے وعدہ کیا تھا پٹرول ڈیزل کی قیمتیں 40 پر لے کرآئیں گے،مطالبہ ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 85 روپے کی سطح پر واپس لائی جائیں۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *