ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ

‘ پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔ پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے مختلف حصوں میں بارش کے باعث سیلابی صورتحال کے پیش نظر ریسکیو 1122کو ریڈ الرٹ کردیا گیا ہے۔وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے اس حوالے سے ریسکیو حکام

 

 

 

 

 

کو حکم جاری کردیا ہے،ریسکیو حکام کو تمام انتظامات کو مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعلی کا کہنا تھا کہ ‘ پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کے بعد کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ ہیں ایڈمنسٹریشن کو خود فیلڈ میں رہ کر صورتحال کی مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کے بعد کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے PDMA، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ ہیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.