بریکنگ نیوز!!مسافر خوار، عید کے دن ٹرین کا انجن فیل ہو گیا، اور پھر کیا ہوا ؟بڑی خبر آ گئی

بریکنگ نیوز!!مسافر خوار، عید کے دن ٹرین کا انجن فیل ہو گیا، اور پھر کیا ہوا ؟بڑی خبر آ گئی رحیم یار خان (نیوز ڈیسک) جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں ملتان جانے والی زکریا ایکسپریس کا انجن فیل ہو گیا، آخری اطلاعات تک ٹرین صادق آباد سٹیشن پر موجود ہے۔ ٹرین میں موجود مسافر پریشان ہیں کہ عید کے

 

 

 

 

 

موقع پر اپنی منزلوں پر پہنچنے کے لیے انہیں اب نہ جانے مزید کتنی دیر انتظار کرنا پڑے گا۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ متبادل انجن منگوا لیا گیا ہے، جس کے بعد خراب انجن ہٹا کر اسے لگا دیا جائے گا اور ٹرین اپنی منزل کی جانب گامزن ہو جائے گی۔رحیم یار خان (نیوز ڈیسک) جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں ملتان جانے والی زکریا ایکسپریس کا انجن فیل ہو گیا، آخری اطلاعات تک ٹرین صادق آباد سٹیشن پر موجود ہے۔ ٹرین میں موجود مسافر پریشان ہیں کہ عید کے موقع پر اپنی منزلوں پر پہنچنے کے لیے انہیں اب نہ جانے مزید کتنی دیر انتظار کرنا پڑے گا۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ متبادل انجن منگوا لیا گیا ہے، جس کے بعد خراب انجن ہٹا کر اسے لگا دیا جائے گا اور ٹرین اپنی منزل کی جانب گامزن ہو جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.