گھر خریدنے یا بیچنے والوں کیلئے اہم خبر حکومت کی جانب سے بڑا فیصلہ سامنے آگیا

فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے گھر یا جائیداد کی نقد خریداری کو رجسٹر کرانے کے عمل کو لازمی قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ایک اور اہم فیصلہ کرلیا ہے جس کے مطابق شہریوں کا گھر یا جائیداد کی نقد خریداری کو رجسٹر کرانے کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ایف بی آر تمام ڈیویلپرز کو کیش کی صورت کرنسی

 

 

 

 

 

ٹرانزیکشن رپورٹ لازمی کرنی ہوگی، بیس لاکھ سے زائد کیش پر گھر یا جائیداد کی خرید و فروخت رپورٹ کرنی ہوگا۔اسٹیٹ ایجنٹ بیس لاکھ سے زائد نقد پر جائیداد کی خرید و فروخت بتانے کے پابند ہوں گے۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ خرید و فروخت بینک کرنے پر کرنسی ٹرانزیکشن رپورٹ نہیں کرنی -ایف بی آر نے گھر یا جائیداد کی خریداری پر اسکو رجسٹر کروانے کو لازمی قرار دے دیا ہے ۔ ایف بی آر کے مطابق اب گھر یا جائیداد کی نقد خریداری کو رجسٹر کروانے کا عمل لازمی ہو گا ۔ ورنہ شہریوں کو قانونی کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ مزید بتایا گیا ہے کہ خرید و فروخت بینک کے ذریعے کرنے پر کرنسی ٹرانزیکشن رپورٹ نہیں کرنی ہوگی۔ تمام ڈیویلپرز کو کیش کی صورت کرنسی ٹرانزیکشن رپورٹ ایف بی آر کو لازمی کرنی ہوگی، بیس لاکھ سے زائد کیش پر گھر یا جائیداد کی خرید و فروخت رپورٹ کرنی ہوگا۔اسٹیٹ ایجنٹ بیس لاکھ سے زائد نقد پر جائیداد کی خرید و فروخت بتانے کے پابند ہوں گھر خریدنے یا بیچنے والوں کیلئے اہم خبر حکومت کی جانب سے بڑا فیصلہ سامنے آگیا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.