پاکستان کے سرکاری نقشے میں مقبوضہ کشمیر کو شامل کرلیا گیا

وزیراعظم عمران خان کا بڑا اقدام، مقبوضہ کشمیر بن گیا پاکستان پاکستان کے سرکاری نقشے میں مقبوضہ کشمیر کو شامل کرلیا گیا ، وفاقی کابینہ نے سرکاری نقشے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد وزیراعظم عمران خان کا بڑا اقدام کہ مقبوضہ کشمیر پاکستان

 

 

 

 

 

بن گیا، پاکستان نے سرکاری نقشے میں مقبوضہ کشمیر کو شامل کرلیا ہے، وفاقی کابینہ نے سرکاری نقشے کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم عمران خان نے بڑا قدام اٹھاتے ہوئے سرکاری نقشے میں مقبوضہ کشمیر کو شامل کرلیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پاکستان کے نقشے میں شامل ہوگیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے مقبوضہ کشمیر کو شامل کیے گئے نئے سرکاری نقشے کی منظوری دے دی ہے۔پاکستان کی جانب سے سرکاری نقشے کو اقوام متحدہ میں پیش کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے سرکاری نقشے کی وزراء کو مبارکباد پیش کیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایک دن یہی نقشہ پاکستان کا مشتقل نقشہ ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.