ہرنماز کے بعد 15 مرتبہ یہ پڑھیں

اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہر کوئی آپ کی عزت کرے ہرکوئی آپ کو عزت و احترام کی نظر سے دیکھے ہر کوئی آپ کو چاہے تو اس تحریر میں اس کے متعلق ایک بہت ہی آسان اور چھوٹا سا لیکن بہت ہی اثر رکھنے والا وظیفہ بتارہے ہیں اس وظیفہ کو اپنے معمول میں لے آئیں انشاء اللہ چند دن کے اندر اندر آپ اس کے کمالات اپنی

آنکھوں سے دیکھیں گے اس کے لئے چند ایک شرائط ہیں جن سے آپ کو آگا ہ کر دینا چاہتے ہیں پہلی شرط تو یہ ہے کہ آپ کو نماز کی پابندی لازمی کرنی پڑے گی اگر آپ نماز کی پابندی نہیں کریں گے تو یہ وظیفہ کارآمد نہیں ہوگا وظیفہ کے لئے شرط یہ ہے کہ آپ کو پنجگانہ نماز ادا کرنی ہوگی تو انشاء اللہ اس وظیفہ سے آپ کو فائدہ بھی ہوگا اور اس کی دوسری شرط یہ ہے کہ جب آپ یہ عمل شروع کریں۔ تو آپ کے دل میں یقین کامل ہونا چاہئے کہ اس وظیفہ سے 100 فیصد آپ کو انشاء اللہ فائدہ ہوگا اگر یہ یقین کامل رکھ کر آپ وظیفہ کریں گے تو انشاء اللہ آپ اس کے کمالات اور اس کے اثرات دیکھیں گے اللہ پاک کے فضل اور کرم سے آپ جہاں بھی جائیں گے ہر کوئی آپ کی عزت کرے گا ہر کوئی آپ کا احترام کرے گا ہر کوئی آپ کی بات مانے گا جیسا آپ چاہتے ہیں لوگ آپ کو ویسی ہی عزت و احترام دیں گے ۔آپ نے ہر نماز کے بعد ہر روز صرف پندرہ مرتبہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین یہ کلمات آپ نے ہر نماز کے بعد پندرہ مرتبہ پڑھنے ہیں چند دن کے بعد انشاء اللہ آپ دیکھیں گے کہ آپ جہاں بھی جائیں گے۔ ہر کوئی آپ کی عزت کرے گا ہر کوئی آپ کو بااخلاق طریقے سے ملے گا ہر کوئی آپ

کی بات مانے گا اور انشاء اللہ معاشرے میں آپ کی بہت ہی زیادہ عزت ہوگی ۔عزت و شہرت حاصل کرنے کادوسرا وظیفہ یہ ہے سورہ توبہ کی آخری دو آیات:لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِّنْ أَنفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِيصٌ عَلَيْكُم بِالْمُؤْمِنِينَ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ فَإِن تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيم ِسورہ توبہ کی آخری دو آیات کی برکات وکمالات سورہ توبہ کی آخری دو آیات کا ورد جو کوئی ہمیشہ رکھے گا اللہ تعالیٰ اس کو جہان میں عزیز کر دے گا.ان آیات کےاندرتسخیر ہے.اللہ جل جلالہ اس کوعزت،شان و شوکت، برکت، وسعت اور جلال، جبروت، اور وجاہت عطا فرمائیں گے.اس کے اندر بڑی تاثیر ہے. اس کے اندر بڑی طاقت ہے۔ اس کو پڑھنے والاجس کام میں ہاتھ ڈالےگایہ گیا،وہ گیا ہر کام میں پاس ہو گیاامتحان میں پاس ہونا،ڈگریوں کا لینا، اور اعلیٰ نمبروں کا لینا،کوئی کام کرنا کرواناہو. کوئی مشکل اٹکی ہوئی هو. کہیں مقصد کو پانا ہو، کیسا بهی جائزمقصد پانا ہو. کہیں منزل کو پانا ہو. کہیں مشکل کو پار کرنا ہو. ان آیات کے پڑھنے والے کے لیے پهر یہ کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے.قدیم کتب عملیات میں عاملین نے اس آیت کو تیغ بندی کا عمل قرار دیا ہے، اور حقیقتاً بھی ہے، چاند گرہن کے روز سورۃ توبہ کی آیت نمبر 128:129کو تین سو تیرہ مرتبہ پڑھنے کے بعد اس آیت کو لکھ کر اپنے پاس رکھ لیں اور کاروباری جگہ پر آویزاں کردیں انشاء اللہ بہت ہی برکت ہوگی۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *