دوست کے انکار پر لڑکی نے رکشہ ڈرائیورکو نکاح کی پیشکش

بہاو لپو ر میں 4 ماہ سے لا پتہ نوجوان لڑکی کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا ۔ بہاو لپور میں 4 ماہ قبل لاپتہ ہونے والی نوجوان لڑکی کو پولیس نے بازیاب کروالیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں لڑکی نے کہا کہ اسے کسی نے ا غ ، و، ا نہیں کیا ، وہ اپنی مرضی سے گئی تھی ، دوست نے نکاح سے انکار کر دیا تو ایک رکشا

 

 

 

 

ڈرائیور نے نکاح کی پیش کش کی جو اس نے قبول کرلی ، اب وہ اسی کے ساتھ رہنا چاہتی ہے ۔ لڑکی نے عدالت میں بھی بیان ریکارڈ کرایا ہے کہ اس نے مرضی سے شادی کی ہے اور وہ والدین کے گھر نہیں رہنا چاہتی ۔ لڑکی کے والد نے بھی بیان دیا کہ اسے شادی پر اعتراض نہیں ، جس کے بعد عدالت نے لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی ۔ ہمارے معاشرے میں ایسا ہونا کوئی عام بات نہیں کیونکہ آج کل موبائل نے نواجوانوں کو سکھا دیا ہے کہ کس طرح کسی کا مذاق بنانا ہے اور دھوکا دینا ہے ہر لڑکا لڑکی موبائل استعمال کرتے دکھائی دیتے ہیں اور ان سب باتوں کا ماں باپ کو علم تک نہیں ہوتا بعد میں تمام بات ماں باپ کی تربیت پر آ جاتی ہے، خدارا اپنے ماں باپ کا خیال کریں ، مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *