پاکستانیو! آپ نے گھبرانا نہیں۔۔!! آئل کی قیمت میں فی کلو کتنا اضافہ ہوگیا؟ غریب کا جینا محال ہونے لگا

بہاؤلپور (نیوز ڈیسک ) آپ نے گھبرانا نہیں’ برانڈڈ گھی 16 روپے اور آئل فی کلو 18 روپے مزید مہنگا ہوگیا ہے 5 کلو والی پیٹی کی قیمت 1790 روپے پر جا پہنچی ہے جبکہ 18 روپے فی لیٹر اضافے کے والے اضافے کے بعد آئل کی پیٹی 1820 روپے کی ہوگئی ہے۔ اسی طرح 5کلو والے گھی کی پیٹی کی قیمت میں

 

 

 

 

 

80روپے اضافہ ہواہے قبل ازیں یہ پیٹی 1710روپے کی تھی اب 1790روپے پر جاپہنچی ہے اسی طرح آئل کی پیٹی 1730روپے کی تھی جس میں 90روپے کا اضافہ کردیاگیا ہے اب یہ 1820 روپے میں فروخت ہورہی ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.