ایک کروڑ کا پلاٹ 25 لاکھ میں

لاہور(نیوز ڈیسک ) پنجاب حکومت نے لاہور میں سرکاری زمین کوڑیوں کے بھاؤ فروخت کرنے کا انوکھا طریقہ کار اپنا لیا۔تفصیلات کے مطابق ملک کی نامور پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو اوقاف کی زمین کوڑیوں کے بھاؤ فروخت کرنے کی تیاریاں کر لی گئیں، پنجاب حکومت شہر کے پوش علاقے میں ایک کینال کے

 

 

 

 

پلاٹ کی قیمت ایک کروڑ کی بجائے 25 لاکھ روپے میں فروخت کرے گی ۔ذرائع کے مطابق سفارشات پرسوسائٹیز کو اب سرکاری زمین فروخت کی جارہی ہے،سنتالیس کروڑ کی زمین 11کروڑ میں فروخت کرنے کا تخمینہ ہے جبکہ زمین نیلامی کی بجائے براہ راست سوسائٹیزکو فروخت ہوگی۔ اس حوالے سے صوبائی کابینہ برائے قانون کو مجوزہ پلان بھی پیش کردیا گیا ہے۔ آج کل مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور ہر کوئی رو رہا ہے کیوں کہ لوگوں کا گزارا نہیں ہو رہا غریب غریب سے غریب تک ہو تا جا رہا ہے اور امیر امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے لوگ عمران خان سے درخواست کر رہے ہیں کہ خدارا مہنگائی کم کریں، مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.