افسوسناک انجام ۔۔ جان سے م، ارنے کی دھمکیوں کے بعد عائشہ اکرم بارے تشویشناک اطلاعات

میں حلفاً بیان دیتی ہوں کہ یادگار میں ہونے والے واقعے سے متعلق مجھے ذرا بھی علم نہیں تھا ، مجھے اور میرے خاندان کو بل، یک م، یل کیا جا رہا ہے، وزیراعظم مجھے تحفظ فراہم کریں، ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے نیا ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان واقعے میں سینکڑوں افراد کی جانب

 

 

 

 

 

سے دست درازی کا شکار بننے والے ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کا نیا ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے۔ اس ویڈیو پیغام میں عائشہ اکرام نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں حلفاً بیان دیتی ہوں کہ یادگار میں ہونے والے واقعے کے پیچھے مجھے ذرا بھی علم نہیں تھاکہ وہاں یہ سب کچھ میرے ساتھ ہو جائے گا۔ عائشہ اکرم نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ یادگار واقعے کے بعد مجھے اور میرے خاندان والوں کو بل، یک م، یل کیا جارہا ہے اور تھریڈ بھی مل رہے ہیں۔ عائشہ اکرم نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے درخواست کی کہ مجھے بل، یک م، یل ز سے تحفظ فراہم کیا جائے۔ انہوں نے اپنے خاندان والوں کو بھی تحفظ فراہم کرنے کی درخواست کی۔ عائشہ ٹک ٹاکر کے اس ویڈیو بیان کے بعد عوام النا س کی جانب سے ملا جلا رد عمل دیکھنے میں آرہا ہے ، سوشل میڈیا پر کومنٹس دیکھے جا سکتے ہیں جن میں صاف لکھا ہے کہ اس طرح تو ہوتا ہے پھر اس طرح کے کاموں میں ، کچھ صارفین نے لکھا کہ برے کاموں کا برا انجام ، پاکستان کواور پاکستانیوں کو بدنام کیا گیا اور آخر میں یہ سب کہانی نکلی ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *