عافیہ صدیقی سے متعلق انتہائی تشویشناک خبرآگئی، ہر کوئی افسردہ

امریکہ میں ق، ی، د ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر جی، ل میں ح م ل ہ کیا گیا ہے جس سے انہیں چہرے پر زخم آئے ہیں، ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر یہ ح م ل ہ ایک دوسرے ق، ی، دی نے کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی تنظیم ’کیج‘ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس کی جی، ل میں

 

 

 

 

 

ق، ی، د ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکلا نے بتایا ہے کہ گزشتہ ماہ ایک ق، ی، دی کی جانب سے عافیہ صدیقی کو مسلسل ہ ر ا س ا ں کیا جارہا تھا اوراس کے بعد اسی ق، ی، دی نے ان پر کافی کے مگ میں کوئی گرم چیز پھینک کرح م ل ہ کیا ہے،گرم چیز چہرے پر پھینکنے سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی زخمی ہوئیں جس کے بعد انہیں سیل سے نکالنے کیلئے وہیل چیئر کا استعمال کیا گیا۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اپنی وکیل ماروا ایلبیلی کو بتایا کہ اللہ کا شکر ہے کہ ح م ل ے کے نتیجے میں اندھی نہیں ہوئی ہوں۔ڈاکٹر عافیہ کی وکیل کا کہنا تھا کہ جب آخری بار ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملنے گئیی تو ان کے چہرے پرج، ل ن ے کے نشانات دیکھ کر وہ حیران رہ گئی تھی،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی کی بائیں آنکھ کے پاس نشان تھا جبکہ ان کے دائیں گال پر ٹوتھ پیسٹ لگا ہوا تھا جو چھوٹے سے کاغذ سے ڈھانپا گیا تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.