جمشید دستی نے نکاح کرلیا خاتون کون ہیں؟ حق مہر بھی مقرر

جمشید دستی نے نکاح کرلیا خاتون کون ہیں؟ حق مہر بھی مقرر وامی راج پارٹی کے چئیرمین سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے آخرکار نکاح کرہی لیا. تفصیلات کے مطابق جمشید دستی کا نکاح پشاور کے مہمند قبیلے میں گزشتہ روز ہوا، خاندانی ذرائع کے مطابق اہلیہ کو 10 ہزار حق مہر لکھ کردیا۔ سماجی رابطے

 

 

 

 

 

کی ویب سائٹ ٹویٹر پرجاری پیغام کے مطابق ’الحمدللہ ،چیئرمین پاکستان عوامی راج جمشید احمد دستی کا پشاور کے مومند قبیلہ میں رشتہ طے پایا اور نکاح بھی ہو گیا ہے ،شادی انشاءاللہ مارچ 2022 میں ہوگی۔ نجی ٹی وی دوستوں کے مشورے سے پشاور سٹی میں رہائش پذیر خاندان کی لڑکی سے نکاح کیا، لڑکی نے گومل یونیورسٹی سے بائیو کیمسٹری میں بی ایس کیا ہوا ہے، رخصتی مارچ اگلے سال

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.