کرونا کے بعد ایک اور آفت بچوں میں خطرناک بیماری پھیلنے لگی

کوئٹہ کے ضلع کچھی کے علاقے جمباڑی اور بارڈی کے بچوں میں جلدی بیماری پھیلنے لگی۔ڈی ایچ او کچھی کا کہنا ہے کہ جمباڑی میں 5 اور بارڈی میں 15بچے بیماری سیمتاثر ہوئے، محکمہ صحت کی ٹیم نے علاقیمیں متاثرہ بچوں کا طبی معائنہ کیا۔ڈاکٹر لیاقت رند نے کہاہے کہ بچوں کے چہرے اورجسم پر سرخدانے ہیں،

 

 

 

 

 

جلد کی بیماری میں مبتلا بچوں کی عمریں 1 تا 5 سال کے درمیان ہیں، گرمی،صفائی نہ رکھنے اور آلودہ پانی پینے سے بچے متاثر ہوئے ہیں۔ ڈی ایچ او کے مطابق متاثرہ بچوں کو طبی امداد دی ہے،مرض کی مزید تشخیص کی جارہی ہے۔اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ کچھی کیان متاثرہ علاقوں میں بنیادی مراکز صحت نہیں مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.